برج اوجی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ہئیت و نجوم) ان چھ برجوں میں سے ہر ایک جو خط استوا کے شمال میں واقع اور باقی برجوں سے بلند ہیں (اور جو یہ ہیں: محل، ثور، جوزا، جدی، دلو، حوت)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (ہئیت و نجوم) ان چھ برجوں میں سے ہر ایک جو خط استوا کے شمال میں واقع اور باقی برجوں سے بلند ہیں (اور جو یہ ہیں: محل، ثور، جوزا، جدی، دلو، حوت)۔